بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سحری کرنے کے بعد ٹوتھ پیسٹ کرنا


سوال

سحری کر کے اذان سے پہلے ٹوتھ پیسٹ کرنا صحیح ہے?

جواب

سحری کرنے کے بعد سحری کا وقت ختم ہونے (صبح صادق) سے پہلے ٹوتھ  پیسٹ کرنا جائز ہے،  البتہ صبح صادق ہوجانے کے بعد روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200993

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں