بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موضوع پر چند مفید کتب


سوال

مجھے سیرت کے موضوع  پر کسی ایسی کتاب کا نام بتا دیں، جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیدائش سے لے کر پردہ فرما جانے تک کا احاطہ ہو۔

جواب

سیرت کے موضوع پر درج ذیل کتب کا مطالعہ  ان شاء  اللہ   مفید   رہے  گا:

رحمت عالم ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ۔

سیرت رسول اکرم  ( صلى اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ ۔

سیرت مصطفی ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ۔

اسوہ رسول اکرم ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم)  از حضرت ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101462

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں