بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خصائل وشمائلِ نبوی اور معاشرت نبوی پر مفید کتاب


سوال

سیرتِ نبوی پر کوئی ایسی کتاب بتائیے،   جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائل، شمائل ، گھر یلو زندگی اور معاشرت بتائی گئی ہو ۔ 

جواب

اس موضوع پر حضرت ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ کی ” اسوۂ  رسول ِ اکرم  ﷺ“  اور   مولانا ارشاد احمد قاسمی   صاحب  کی ”شمائلِ  کبریٰ“  اچھی اور مفید کتب ہیں ۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205200145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں