بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیرت حضرت علی رضی اللہ عنہ


سوال

سیرت سیدنا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم مفصل چاہیے! ارسال فرماکر ممنون فرمائیں ۔

جواب

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سیرت سے متعلق تفصیلی مطالعہ کے لیے حضرت مولانا محمد نافع صاحب  کی کتاب سیرت سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ ( ناشر: دار الکتاب لاہور) اورمولاناسیدابوالحسن علی ندوی کی کتاب المرتضی ٰ(ناشر:مجلس نشریات اسلام کراچی )کا مطالعہ فرمائیں،مشہورکتب خانوں سے رابطہ کر لیں، وہاں سےمل جائیں گی،دارالافتاء سے سوالات کے شرعی جوابات بتائے جاتے ہیں، کتابیں ارسال نہیں کی جاتیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503101320

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں