بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سینگ ٹوٹ کر دوبارہ نکل آئے تو اس کی قربانی کا حکم


سوال

کیا اس جانور کی قربانی جائز ہے جس کا سینگ ٹوٹ کر پھر نکل آیا ہو؟  صحیح احادیث کی روشنی میں جواب دیں!

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر جانور کا سینگ ٹوٹ کر دوبارہ نکل آیا تو اس کی  قربانی درست ہو گی۔

 فتاوی شامی میں ہے:

"قوله: ويضحي بالجماء هي التي لا قرن لها خلقة، و كذا العظماء التي ذهب بعض قرنها بالكسر أو غيره، فإن بلغ الكسر المخ لم يجز. قهستاني. و في البدائع: إن بلغ الكسر المشاش لايجزي، و المشاش رؤس العظام مثل الركبتين و المرفقين".

(٦/ ٣٢٣، ط: سعيد)

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"و يجوز بالجماء التي لاقرن لها و كذا مكسورة القرن، كذا في الكافي. وإن بلغ الكسر المشاش لايجزيه، و المشاش رؤس العظام مثل الركبتين و المرفقين، كذا في البدائع".

(٥/ ٢٩٧، ط:رشيدية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201582

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں