بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سینے اور ٹانگوں وغیرہ کے بال کاٹنا


سوال

کیا مرد اپنے سینے کے اور بدن کے مختلف حصوں مثلًا ٹانگوں ہاتھوں وغیرہ کے بال صاف کرا سکتے ہیں؟

جواب

 سینے اور بدن کے دیگر حصو ں  کے بال صاف کرسکتے ہیں ، گناہ نہیں،البتہ بلاضرورت سینے ،کمر کے بال مونڈناادب کے خلاف ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وفی حلق شعرالصدر والظهر ترك الأدب." (الفتاوى الهندیة 5/358)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201394

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں