بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سیونگ اکاؤنٹ کے نفع کا حکم


سوال

سیونگ اکاؤنٹ کا منافع کیا سود کے زمرے میں آتا ہے؟

جواب

بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں رقم رکھواکر اس پر منافع لینا  جائز  نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200498

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں