بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیونگ اکاؤنٹ سےحاصل شدہ نفع سے قرض ادا کرنے کا حکم


سوال

ایک صاحب نے کہا کہ سیونگ اکاؤنٹ پہ آنے والا منافع سود ہے، لیکن اگر کسی شخص پر قرضہ ہو تو اس کے قرضے کی ادائیگی کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ کیا یہ  بات ٹھیک ہے؟ 

جواب

کسی بھی بینک میں سیونگ اکاؤ نٹ کھلوانا اور اس سے منافع حاصل کرنا جائز نہیں،  منافع کے نام سے ملنے والی اس رقم سے قرض ادا کرنا بھی جائز نہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200887

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں