بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
کیا دوسرے کا ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
دوسرے کا ستر دیکھنے سے وضو تو نہیں ٹوٹتا، البتہ شدید ضرورت کے بغیر کسی اور کا ستر دیکھنا گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144108200858
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔