بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ساس کی عدت میں بہوکا شادی کی تقریب میں شرکت کرنا


سوال

اگر ساس عدت میں ہو تو بہو کا شادی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ   میں اگر ساس  عدت میں ہو تو بہو شادی کی تقریب  میں شرکت کر سکتی ہے،  البتہ  ساس کا  ازخود   دوران  ِ عدت  شادی  وغیرہ کی تقریب میں شرکت جائز نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144206200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں