بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سڑکوں پر بریکر بنانا


سوال

 سڑکوں یا عام راستوں میں بریکر بنانا چاہیے؟ حکومت نے بنائےہوں یا عام لوگوں نے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب

سڑکوں پر بریکر بنانا ایک انتظامی مسئلہ ہے، جس کا تعلق مفاد عامہ سے ہے، اس لیے مفاد عامہ کے لیے سرکار کے اس طرح کے اقدامات جائز ہیں،  اورعوام کے لیے جہاں حکومت کی طرف سے ممانعت ہو وہاں بریکر بنانا درست نہیں ہے، اور جہاں ممانعت نہ ہو وہاں مباح ہے بشرط یہ ہے کہ اس سے کسی کو نقصان نہ پہنچے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200694

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں