بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

موجودہ وقت کے اعتبار ساڑھے باون تولے چاندی آج کل کے حساب سے کتنا ہے؟


سوال

ساڑھے باون تولے چاندی آج کل کے حساب سے کتنا ہوتا ہے؟

جواب

 ساڑھے باون تولہ چاندی موجودہ زمانے کے حساب سے باعتبار وزن 612.4125 گرام ہے اور فی گرام کی قیمت مؤرخہ 24.04.2022 کے حساب سے 88983.173 روپے ہے۔ باقی جس دن حساب کریں گے اس دن مارکیٹ سے قیمت معلوم کریں اور ایک تولہ کی قیمت کو ساڑھے باون تولہ سے ضرب دے دیں، جو نتیجہ آئے  وہی چاندی کے نصاب کی قیمت ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100791

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں