بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سردی میں نازل ہونے والی آیات کو کیا کہتے ہیں؟


سوال

سردی میں نازل ہونے والی آیات کو کیا کہتے ہیں؟

جواب

سردی میں نازل ہونے والے آیات کو"شِتائی"  کہتے  ہیں۔

"فأردت أن أذكر في هذا التصنيف ما وصل إلى علمي مما حواه القرآن الشريف من أنواع علمه المنيف وينحصر في أمور:

الأول: مواطن النزول وأوقاته ووقائعه، وفي ذلك اثنا عشر نوعًا: المكي المدني، السفري الحضري، الليلي النهاري، الصيفي الشتائي، الفراشي النومي، أسباب النزول أول ما نزل آخر ما نزل."

(الاتقان في علوم القرآن للسيوطي: مقدمة (1/ 17)،ط.  الهيئة المصرية العامة للكتاب، الطبعة: 1394هـ/ 1974 م)

فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200368

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں