بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صنان کا معنی


سوال

صنان کا مطلب؟

جواب

"صَنَّان" صاد کےفتحہ (زبر) اور نون کی تشدید کے  ساتھ  اس کا معنی ہے: بہادر۔

اور "صُنَانٌ" صاد کے ضمہ (پیش) اور نون کےفتحہ (زبر) کےساتھ اس کا معنی ہے: بدبو،سرانڈ۔ (القاموس الوحید،ص:947،ط:ادارۃ الاسلامیات)

اگر آپ کے سوال کا مقصد نام رکھنے کے حوالے سے سوال کرنا ہے تو اول الذکر تلفظ کے ساتھ  (صَنَّان) نام رکھنا درست ہے، جب کہ دوسرے تلفظ کے ساتھ  (صُنَانٌ) نام رکھنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200441

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں