بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو القعدة 1445ھ 18 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ثناء نام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام ثناء عابد رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’ثناء‘‘  کے معنی ”تعریف“ کے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں اور والد کا نام عابد ہے تو مکمل نام" ثناءعابد"   رکھنا درست ہے، تاہم بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام صحابیات یا نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے،  فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144401101665

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں