بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سمندری جانوروں میں کون سے حلال ہیں؟


سوال

کیا سمندری غذا حلال ہے ؟ اگر نہیں ،تو کون کون سی چیزیں حلال ہیں ؟

جواب

سمندری جانوروں میں صرف مچھلی حلال ہے، مچھلی کے علاوہ دیگر جانور حلال نہیں ہیں۔

تحفۃ الفقہاء میں ہے:

"أما الذي لايعيش إلا في الماء فكله محرم الأكل إلا السمك خاصةً بجميع أنواعه، سوى الطافي منه؛ فإنه مكروه؛ لقوله عليه السلام: أحلت لنا ميتتان ودمان: السمك والجراد والكبد والطحال، وهذا عندنا".

(كتاب الذبائح، ج:3، ص:63، ط:دار الكتب العلمية)

ہدایہ میں ہے:

"‌ولا ‌يؤكل ‌من ‌حيوان ‌الماء إلا السمك."

(كتاب الذبائح، ‌‌فصل: فيما يحل أكله وما لا يحل، ج:4، ص:353، ط:دار احياء التراث العربي)

بدائع الصنائع میں ہے:

"‌فالحيوان ‌في ‌الأصل ‌نوعان: نوع يعيش في البحر، ونوع يعيش في البر أما الذي يعيش في البحر فجميع ما في البحر من الحيوان محرم الأكل إلا السمك خاصة فإنه يحل أكله إلا ما طفا منه وهذا قول أصحابنا."

(كتاب الذبائح والصيود، المأكول وغير المأكول من الحيوانات، ج:5، ص:35، ط:دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411101556

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں