بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

سمع اللہ لمن حمدہ کا درست تلفظ


سوال

 رکوع سے واپس آتے ہوتے "سمع اللہ لمن حمدہ"  پڑھنا چاہیے کہ "سمع اللہ ھولمن حمیدہ "?

جواب

رکوع سےاٹھتے ہوئے  ’’سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَه‘‘پڑھنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106201313

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں