بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سمید یا سمعید نام


سوال

"میں نے اپنے بچے کا نام "سمید" یا "سمعید "رکھنا ہے۔

جواب

’’سَمِیْد‘‘  ایک خاص قسم کے آٹے کو کہتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر تھا کہ اس کی بجائے کسی صحابی کے نام  پر نام رکھا جاتا۔

باقی ’’سمعید ‘‘وئی عربی لفظ نہیں ہے، کسی لغت کی کتاب میں یہ لفظ نہیں ملا۔

معجم اللغة العربية المعاصرة (2/ 1105):
" س م د
سَمِيد [مفرد]: لُباب الدّقيق، نوعٌ من الطّحين الأبيض الخشن
". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200341

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں