بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سامان سمیت دکان ٹھیکہ پر دینا


سوال

ایک شخص دوسرےکے لیے دکان میں سامان بھر دیتا ہے، اور سامان سمیت دکان ٹھیکہ پر دیتا ہے کہ ماہانہ مجھے مخصوص مقدار مثلا ایک لاکھ روپے دو گے، اور دکان خالی کرتے وقت جو سامان حوالے کیا گیا تھا وہ مکمل واپس کرنا ہوگا، شرعاً اس طرح سامان سمیت دکان ٹھیکہ پر دینا کیسا ہے؟

جواب


فتویٰ نمبر : 144706101898

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں