بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سلمان اور علی نام کے معانی


سوال

سلمان اور  علی نام کا کیا معنی ہے؟

جواب

1: سَلمَان کا معنی ہے: بے عیب، تندرست آدمی، یہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔

(فارہنگِ فارسی، المادۃ:سلم، ص:431، ط:دارالاشاعت)

2:عَلِیّ کا معنیٰ ہے:بلندمرتبہ، یہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔

(القاموس الوحید، المادۃ:علو، ص:1122، ط:اداۃ الاسلامیات)

لہذا یہ دونوں نام رکھنا درست ہے، فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406101427

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں