بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سلمیٰ سلطانہ نام رکھنا


سوال

اسلمی سلطانہ نام رکھنا کیسا ہے اور معنی بتائیں؟

جواب

"اسلمی" (أَسْلَمِيْ) نام کے بجائے عربوں میں قبیلہ کی نسبت کی طور پر مستعمل ہے، اس کے بجائے "سَلْمیٰ سلطانہ"  نام رکھ سکتے ہیں۔

"سلمیٰ" کے معنی ہیں: تسلیم، درست۔ اور "سلطانہ "  کے معنی ہیں: ملکہ، رانی۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200059

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں