بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سالم / سلیم نام


سوال

"سالم" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"سالم" کا معنی ہے: سلامتی والا ہونا، یہ نام رکھنا جائز بلکہ بابرکت بھی ہے کہ یہ ایک صحابی کا بھی نام ہے۔ 

الطبقات الكبرى ط العلمية (2 / 21):

"سرية سالم بن عمير 

ثم سرية سالم بن عمير العمري إلى أبي عفك اليهودي في شوال على رأس عشرين شهرًا من مهاجر رسول الله صلى الله عليه وسلم وكان أبو عفك من بني عمرو بن عوف شيخًا كبيرًا قد بلغ عشرين ومائة سنة. وكان يهوديًّا. وكان يحرض على رسول الله.

ص. ويقول الشعر. فقال سالم بن عمير. وهو أحد البكائين وقد شهد بدرا: علي نذر أن أقتل أبا عفك أو أموت دونه. فأمهل يطلب له غرة حتى كانت ليلة صائفة. فنام أبو عفك بالفناء وعلم به سالم بن عمير. فأقبل فوضع السيف على كبده ثم اعتمد عليه حتى خش في الفراش. وصاح عدو الله. فثاب إليه ناس ممن هم على قوله فأدخلوه منزله وقبروه."

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144204200966

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں