بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح کی شرعی حیثیت


سوال

تسبیح نماز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

’’ تسبیح نماز ‘‘سے مراد اگر صلاۃ التسبیح ہو تو اس کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ اس کا پڑھنا مستحب  اور  بہت زیادہ اجر و ثواب کا باعث ہے، تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں: 

صلاۃ التسبیح کا تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ

اور اگر ’’ تسبیح نماز ‘‘ سے کچھ اور مراد ہو تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ معلوم کریں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100556

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں