بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ پڑھنا


سوال

نماز تسبیح جماعت سے سے پڑھ سکتے ہیں کیا؟

جواب

صلاۃ التسبیح"  نفل نماز ہے اور نوافل جتنے بھی ہیں انہیں انفراداً  ہی پڑھنے کا حکم ہے،  لہٰذا "صلاۃ التسبیح"  بھی آہستہ آواز سے  اکیلے ہی پڑھنی چاہیے نہ کہ جماعت کے ساتھ۔  باقاعدہ جماعت (تداعی) کے ساتھ "صلاۃ التسبیح"  پڑھنا   مکروہِ تحریمی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144110200809

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں