بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
لفظ سلام لیکھم کا کیا معنی نکلتا ہے ؟
واضح رہے کہ لیکھم کا لفظ عربی زبان میں مستعمل نہیں ہے ،یہ ایک مہمل لفظ ہے اس کاکوئی معنی نہیں ہے ۔
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144404102137
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔