گھٹنوں کی تکلیف اور بوڑھاپے کی وجہ سے صلاۃ التسبیح بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟
صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے اور نفل نماز بلا عذر بھی بیٹھ کر پڑھی جاسکتی ہے، البتہ بلا عذر بیٹھ کر پڑھنے سے ثواب آدھا ملے گا۔
فقط والله اعلم
فتوی نمبر : 144408100814
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن