بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

استاد کو احتراماً جھک کر سلام کرنے کا حکم


سوال

استاد کو جھک کر سلام کرنے کا کیا حکم ہے اگر ان کو جھک کر سلام کرنے کا مقصد ان کا احترام ہو؟

جواب

استاد یا کسی بھی صاحبِ عظمت شخصیت کو احتراماً جھک کر سلام کرنا مکروہ ہے۔

فتاویٰ ہندیہ میں ہے:

"ويكره ‌الانحناء عند التحية وبه ورد النهي كذا في التمرتاشي."

(كتاب الكراهية، الباب الثامن والعشرون في ملاقاة الملوك والتواضع لهم، ج:5، ص:369، ط:بولاق مصر)

لمعات التنقیح میں ہے:

"وعن أنس قال: قال رجل: يا رسول الله الرجل منا ‌يلقى ‌أخاه ‌أو ‌صديقه أينحني له؟ قال: "لا"، قال: أفيلتزمه ويقبله؟ قال: "لا"، قال: أفيأخذ بيده ويصافحه؟ قال: "نعم". رواه الترمذي.

قوله: (أينحني له؟ ) في بعض الحواشي: الانحناء: إمالة الرأس والظهر، وهو المشهور، والظاهر أن المراد هنا انحناء الظهر كما قال محيي السنة: إن انحناء الظهر مكروه، وإن كان يفعله كثير ممن ينسب إلى علم وصلاح، ونقل عن الشيخ أبي منصور: أن تقبيل الأرض وانحناء الظهر وإمالة الرأس لا يكون كفرا بل إثما ومعصية كبيرة؛ لأن المقصود التعظيم دون العبادة، انتهى.

وبعض المشايخ رحمهم الله تعالى قد شددوا في المنع عن ذلك، وقالوا: كاد الانحناء أن يكون كفرا، والله أعلم."

(كتاب الآداب، باب المعانقة والمصافحة، الفصل الاول، ج:8، ص:46، ط:دار النوادر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144403102186

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں