بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سال پورا ہونے سے قبل زکاۃ ادا کردی، سال پورا ہونے پر قیمت بڑھ گئی تو کیا کرے؟


سوال

سال کے ابتدا  میں سونے کی قیمت کا حساب کر کے زکاۃ ادا کردی،  لیکن سال کے اخیر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تو تفاوت ادا کرنا ہوگا؟

جواب

اگر سال کی ابتدا  میں سونے کی قیمت لگا کر زکاۃ ادا کردی اور سال کے اختتام پر جو اصل زکاۃ واجب ہونے کا وقت ہے قیمت میں اضافہ ہوگیا تو قیمت کے تفاوت کا حساب لگا کر اضافی رقم کی زکاۃ ادا کرنی ہوگی ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200325

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں