بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سجدہ تلاوت کی نیت


سوال

سجدۂ تلاوت کی نیت عربی میں کیسے کی جائے گی؟ 

جواب

جب سجدۂ تلاوت کرنے لگے  تو سجدۂ تلاوت کی نیت دل میں کرے، اور زبان سے بھی کہہ لینا بہتر ہے: "نَوَیْتُ أَنْ أَسْجُدَ لِلّٰهِ تَعَالٰى عَنْ تِلَاوَةِ الْقُرْاٰنِ" ( اردو میں یوں کہے کہ اللّٰہ تعالی کے واسطہ سجدۂ تلاوت کرتا ہوں۔ (زبدۃ الفقہ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200524

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں