بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سجدۂ تلاوت کرنے والے کے سامنے سے گزرنا


سوال

 سجدۂ تلاوت کرنے والے کے سامنے سے گزرنا کیسا ہے؟

جواب

سامنے سے گزرنے کی وعید عام نمازوں کے لیے ہے؛ لہذا سجدۂ  تلاوت کرنے والے کے سامنے سے گزرنے والا اس وعید کا مصداق نہیں ہوگا۔

احسن الفتاوی میں ہے:

             ’’سامنے سے گزرنے کی ممانعت عام نمازوں کے لیے ہے‘‘۔ (ج۴ / ص۲۳۹)

فقط واللہ اعلم                                        


فتویٰ نمبر : 144111200984

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں