بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سجاول نام رکھنا


سوال

سجا ول نام رکھنا کیسسا ہے؟

جواب

اس لفظ کا معنی عربی ،اردو اور فارسی  کی مستند لغات میں نہیں مل سکا ،انبیاءِ  کرام  علیہم السلام، صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم اور نیک مسلمان مردوں  کے  ناموں میں سے کسی نام پر  یا اچھے بامعنی نام  رکھ  لیجیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200427

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں