بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

صائمہ کا معنیٰ


سوال

صائمہ کا معنیٰ کیا ہے؟

جواب

صائمہ کا معنیٰ ہے: روزہ دار خاتون۔

(القاموس الوحید، المادّۃ:ص/و/م، ص:952، ط:ادارۃ الاسلامیات)

سوال کا مقصد اگر "صائمہ" نام رکھنے کا حکم جاننا ہے، تو یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407102385

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں