بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

صائم کا معنیٰ


سوال

صائم کا معنی کیا ہے؟

جواب

صائم کا معنیٰ ہے: روزہ دار۔

(القاموس الوحید، المادّۃ:ص/و/م، ص:952، ط:ادارۃ الاسلامیات)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144407102383

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں