بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صاہر نام رکھنا


سوال

میں  اپنے بچے  کا نام "صاہر"   رکھنا چا ہتا ہوں،  کیا یہ نام ٹھیک ہے؟  اور اس نام  کا معنی کیا ہے؟

جواب

"صاہر "،بیدار اور  رات کو  جاگنے  والے  کے معنی  میں استعمال ہوتا ہے، یہ نام رکھا جاسکتاہے، تاہم اس کے   بجائے انبیاءِ کرام  علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی کے نام پر رکھیں تو  بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں