بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

صاحبِ ترتیب پہلے فوت شدہ نماز پڑھے


سوال

صاحبِ ترتیب کی اگر دو نمازیں رہ جائیں تو تیسری نماز پڑھے یا پہلے پہلی دونوں پڑھے؟ 

جواب

صاحبِ ترتیب کی اگر دو نمازیں رہ جائیں اور وقت میں وسعت ہو تو پہلے وہ پچھلی دو نمازیں پڑھے۔ 

'' الترتيب بين الفائتة والوقتية وبين الفوائت مستحق، كذا في الكافي۔ حتى لا يجوز أداء الوقتية قبل قضاء الفائتة، كذا في محيط السرخسي. وكذا بين الفروض والوتر، هكذا في شرح الوقاية''.(الفتاوی الهندية 1 / 121) فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200855

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں