بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہ زیب نام رکھنا


سوال

شاہ زیب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

شاہ  فارسی زبان کا لفظ ہے  بمعنی بادشاہ، لہذا شاہ زیب کا معنی  ہے: زیب و زینت کا بادشاہ ، اس معنیٰ کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز تو ہے، تاہم انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام پر نام رکھنا  زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100427

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں