بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صحابہ اور صحابیات کے نام


سوال

بچے اور بچیوں کے لیے صحابہ کا نام بتائیں!

جواب

صحابہ اور صحابیات کے بے شمار نام ہیں، چند کا ذکر یہاں کر دیا جاتا ہے:

لڑکے کے لیے: علی ،عمر، عبد اللہ، اُسَید،عُکَاشہ۔

لڑکی کے لیے: فاطمہ، عائشہ، زینب، رقیہ، مریم۔

ہماری ویب سائٹ پر بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے اور اچھے اسلامی نام موجود ہیں، جس کا لنک درج ذیل ہے:

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام

لڑکیوں کے اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں