بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

صفورہ اور عرشیان نام رکھنے کا حکم


سوال

صفورہ نام کے معنی کیا ہیں ؟اوراسی طرح  عرشیان کے معنی کیا ہیں؟

جواب

 "صفورہ "ایک قول کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام  ہے،اور"عرشیان" فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کا معنیٰ ہے: عرش کا سامان اور مقرب  فرشتے۔ (لغاتِ فارسی، ص: 579) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503101587

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں