بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ کا گوشت کون کھا سکتا ہے؟


سوال

کیاصدقےکاگوشت کھاناجائز ہے، جب کہ قریبی رشتےدار نےدیاہو؟

جواب

اگر مذکورہ گوشت صدقہ واجبہ کی مد میں ہے اور آپ صدقاتِ واجبہ کے مستحق ہیں تو گوشت کا استعمال آپ کے لیے جائز ہے، اور اگر صدقہ واجبہ کے مستحق نہیں ہے تو  پھر اگر وہ نفلی صدقہ ہے تو آپ گوشت استعمال کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں