بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ کرتے وقت زبان سے تلفظ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟


سوال

صدقہ دیتے وقت کیا زبانی الفاظ میں کہنا ضروری ہے یہ صدقہ کے پیسے ہیں؟  یا الفاظ ادا کیے بغیر  دل ہی دل میں نیت کر لینا کافی ہے؟

جواب

صدقہ دیتے وقت دل ہی دل میں صدقہ کی نیت کرلینا کافی ہے، زبان سے اس نیت کا تلفظ کرنا ضروری نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں