بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر کی رقم سے کپڑے دینا


سوال

صدقہ فطر کی رقم سے غریب کو کپڑے وغیرہ بھی لے کر دے سکتے ہیں کیا؟

جواب

صدقہ فطر میں جتنی رقم ادا کرنا واجب ہو  اس رقم سے کپڑے خرید کر مستحق  کو دیے جا سکتے ہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار)(2/ 364):

"وما لم ينص عليه كذرة وخبز يعتبر فيه القيمة".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201509

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں