بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر میں رقم کے بجائے کپڑے وغیرہ دینے کا حکم


سوال

 فطرانہ رقم کے علاوہ کپڑے کی یا کسی اور شکل میں دے سکتے  ہیں؟

جواب

صدقہ فطر میں رقم کے بجائے اتنی قیمت کے بقدر دوسری اشیاء (کپڑے وغیرہ) دینا بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203112

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں