بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقۃ الفطر کے منکر کا حکم


سوال

صدقہ فطر کا منکر کافر ہو گا یا فاسق؟

جواب

واضح رہے کہ صدقہ فطر واجب ہے، اور واجب کا منکر  فاسق ہوتا ہے کافر نہیں ہوتا۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(و) اعلم أنه (لا يفتى بكفر مسلم أمكن حمل كلامه على محمل حسن."

(كتاب المرتد، ج:4، ص: 229، ط: سعيد)

وفیہ ایضاً:

"والإجماع على الوجوب لا يدل على أن المراد بالفرض ما هو عرفنا أي ما يكفر جاحده؛ لأن ذاك إذا نقل الإجماع تواترا ليكون قطعيا أو كان من ‌ضروريات ‌الدين كالخمس لا إذا كان ظنيا، وقد صرحوا بأن منكر وجوبها لا يكفر، فكان المتيقن الوجوب بالمعنى العرفي عندنا اهـ ملخصا."

(باب صدقة الفطر، ج: 2، ص: 358،  ط: سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411101473

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں