بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر میں اناج دینا


سوال

راشن کے اناج سے صدقہ الفطر دینا کیسا ہے?

جواب

اناج کے لحاظ سے صدقہ فطر دینا جائز ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ صدقہ فطر میں رقم ادا کی جائے، صدقۂ فطر  کی مقدار گندم  کے اعتبار سے  پونے دو کلو گندم ہے، احتیاطاً دو کلو گندم کا حساب کرلیا جائے۔ اور جو، کھجور اور کشمش کے اعتبار سے ساڑھے تین کلو ہے۔  فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201478

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں