بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

سبزسانپ خواب میں دیکھنا


سوال

میں نے خواب میں سبز سانپ دیکھا جو کچھ دیر اڑ رہا تھا،  بعد میں میں نے اس کا سر یعنی ہڈی زخمی کرکے پکڑ لیا۔  تعبیر کیا ہوگی؟

جواب

قریبی مکار دوست کی طرف اشارہ ہے۔ اپنے راز کسی کو نہ بتایا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200869

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں