بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صبیحہ اور صبیہ نام کامعنی


سوال

صبیحہ اور صبییہ کے نام کے معنی کیا  ہے ؟

جواب

"صبیحہ"   صبح  اور خوبصورت کے معنی میں ہے،یہ نام رکھنا جائز ہے۔ "صبیہ " بچی کے معنی میں ہے ،پہلا والا نام رکھ لیا جائے ۔

لسان العرب میں ہے :

"صبح: الصبح: أول النهار. والصبح: الفجر. والصباح: نقيص المساء، والجمع أصباح، وهو الصبيحة والصباح والإصباح والمصبح."

(ج:۲،ص:۵۰۲،دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100321

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں