بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صاف فرش پر نماز پڑھنے کا حکم


سوال

صاف ستھرے فرش پر نماز پڑھنا مکروہ تو نہیں، وہ فرش جو عام کاروبار وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہو؟

جواب

اگر زمین پر کوئی ظاہری ناپاکی نہ ہو تو اس پر نماز پڑھنا بلاکراہت جائز ہے، تاہم زیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی کپڑا یا جائے نماز وغیرہ بچھا کر اس پر نماز پڑھی جائے کہ اس میں نماز کی شان اور عظمت کا اظہار ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200494

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں