بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

رخصتی کے لیے شرعاً کسی دن کی ممانعت نہیں ہے


سوال

کیا رخصتی کے لیے شرعاً کسی دن کی ممانعت ہے یا نہیں؟

جواب

رخصتی کے لیے کسی دن کی ممانعت نہیں ہے، کسی دن بھی رخصتی کی جا سکتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144408101271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں