بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

رخسار کے بال اکھاڑنے اور داڑھی کے بال توڑنے کا حکم


سوال

اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ رخسار کے غیر ضروری بال اُکھاڑنا کیسا ہے؟2 داڑھی کے بال توڑنا کیسا ہے؟

جواب

1:رخسار کے زائد بال اکھاڑنے کی یعنی خط بنوانے کی گنجائش ہے۔2: داڑھی کے بال توڑنا درست نہیں۔ واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143511200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں