بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روفیہ نام


سوال

آپ سے رُوْفِیَہ نام کا معنی درکار ہے!

جواب

ہماری معلومات کے مطابق "روفیہ" سنسکرت زبان کا لفظ ہے جو چاندی کے سکے کے لیے بولا جاتا ہے۔  "مالدیو" کی کرنسی کا نام بھی "روفیہ" ہے۔ بچی کا نام رکھنا ہو تو "روفیہ" نام رکھنے سے بہتر ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200640

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں